Our Teachers: Our future
but what is the flip side?
If a teacher has biases, either Gender or others then you cannot blame students.
Today is 5th October and it is a day of Teachers and to remember this day we broadcast a radio show and invited Dr Rana Mohyuddin , Principal Muslim League High School, Empress road Lhore and Dr Imdad Husain of school of Public Policy FCC University.
Why standard of teaching is decreasing in Pakistan?
Why teachers has no role in curriculum?
Is there any room for critical thinking in our schools?
Did restrictions on physical torture پیار نہیں مار reduced authority of teachers?
and many more questions.
listen the complete recording, recorded at MastFM103 Lhore Station 4 October in weekly Lok Lhar show
آج ٹیچروں کا عالمی دن ہے۔ آپ بھی اپنے اساتذہ کو
یاد کریں
۔
ہر
وہ خاتون اور مرد جو کسی کو کچھ سکھاتا ہے وہ استاد ہی ہوتا ہے ، چاہے وہ کسی کو لکھائی
پڑھائی سکھائے اور
چاہے ہنر و علم کے گر سکھائے۔ آج5 اکتوبر ہے جسے 1996 میں
یونیسف کی ایما پر اقوام متحدہ نے ٹیچروں کا عالمی دن قرار دیا تھا۔ ملک پاکستان
میں اس وقت سکولوں سے یونیورسٹیوں تک لگ بھگ 14 لاکھ سے
زائد اساتذہ ہیں اور اگر غیر روائتی اساتذہ کو
اس میں شامل کیا جائے تو ان کی تعداد کروڑوں میں چلی جاتی ہے۔ آج کا دن ہم
سب سے یہ تقاضہ کرتا ہے کہ ہم اپنے اساتذہ کو یاد رکھیں۔ یہ دن اساتذہ سے یہ
امید رکھتا ہے کہ وہ اپنے شاگردوںکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں۔ یہ بات
اک تلخ حقیقت ہے کہ اساتذہ کا وہ معیار نہیں رہا جو کبھی ہمارے معاشروں کا امتیاز
تھا۔اساتذہ کا عالمی دن ہم سب سے یہ تقاضہ کرتا ہےکہ ہم اپنے تعلیمی بندوبست کا
ازسرنوع جائزہ لیں، تعلیمی بندوبست میں اساتذہ، طلبا اور والدین کا کردار بڑھائیں
تاکہ ہماری آئندہ نسلیں محفوظ ہو سکیں۔
No comments:
Post a Comment