Zim by Saqlain Imam
By choice he was against stink tanks
By choice he was against stink tanks
زم نے صحافتی نوکری دا آغاز سول اینڈ ملٹری گزٹ توں کیتا سی۔ زم دی یاریاں لیفٹ رائٹ دی پڑچول توں آزاد سی اتے اوہ آزاد دانشور سی۔ اوہ درمیانے رستیاں دا راہی سی۔ ایہہ اوس دی چوئس سی نہ کہ مجبوری۔ اس اپنے دوستاں دے دہرے معیاراں والی
جندڑی نیڑے توں ویکھی سی۔
لاہوری‘ کے نام سے کالم لکھنے والے ظفر اقبال مرزا صحافت میں گمنام کیوں رہے؟
جب یحییٰ خان پاکستان کے صدر تھے تو اس وقت ان کے وزیر اطلاعات نوابزادہ شیر
علی خان پٹودی نے پروگریسو پیپرز جہاں بائیں بازو کے کئی ایک دانشوران کام کرتے .تھے، انھیں تنگ کیے رکھا تھا۔ اس پر زِم نے سرخی لگائی:
علی خان پٹودی نے پروگریسو پیپرز جہاں بائیں بازو کے کئی ایک دانشوران کام کرتے .تھے، انھیں تنگ کیے رکھا تھا۔ اس پر زِم نے سرخی لگائی:
شیر علی، باز آ جاؤ
"Sher Ali Behave"
ویسے زِم کو پنجابی، اردو اور انگریزی پر مکمل عبور حاصل تھا اور اس زمانے کے لاہوری اشرافیہ کی روایت کے مطابق انھیں فارسی سے بھی شغف تھا۔ لاہوری کے نام سے لکھے گئے اپنے ایک کالم میں انھوں نے لکھا تھا کہ پنجابی شاعری میں واقعۂِ کربلا کا ذکر اس واقعہ کے چند برس بعد ہی ہونا شروع ہوگیا تھا۔
Link of the article
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-50660276
Zim's book is available @Readings, Lhore.
For Online orders click
https://readings.com.pk/pages/BookDetails.aspx?BookID=10638
For further readings about Zim click the link below
https://punjabpunch.blogspot.com/2019/12/zim-by-rauf-kalasara-let-us-rethink.html
No comments:
Post a Comment