How to resolve Riddles of Curriculum in Pakistan?
Are we calus regarding education? Can we resolve riddles of curriculum by slogans? Almost all political parties have slogans regarding education in their respectives menefestos but question is their priorities. PTI has no policy regarding mother tongues in KPK and on the other hand Pervaiz Khattack goverment has recently adopted policy of Mushraf era and ready to publish all books in english languge from class 1 to 10. In a country or province we have not train teachers for Urdu , we are trying to deprive people more. Till 2013 Punjab too had that cheap policy yet in a recent talk, Chairman Textbook board revealed that the Punjab has left that policy.
In 2009 education policy government allowed Textbook boards to publish textbooks of Ethics for non muslims and at least i read Ethic textbooks from class 3 to 10 in the Punjab which is indeed a positive development. In these textbooks you will find lessons regarding Bhudism, Christainity, Zurashtrianism, Hinduism, Sikhism etc yet there is not a single lesson about Ahmadis.
جس ملک کے اعلیٰ اذہان اسلامیات کی متفقہ نصابی کتاب نہیں بنا سکتے اور وہاں نجی و سرکاری سکولوں میں شیعہ اور سنی اسلامیات کی الگ الگ کتب مل رہی ہوں وہاں بھلا فرقہ واریت کو کون روک سکتا ہے؟ -
2009 کی تعلیمی پالیسی نے 40 سال بعد یہ اقرار کیا کہ ہم غیرمسلم پاکستانیوں کو اسلامیات کی بجائے اخلاقیات کی کتب پڑھائیں گے جس میں غیرمسلموں کے عقائد پڑھائے جائیں گے۔ کم از کم پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے اس ہدایت پر عمل کیا اور ان میں مسیحیت، پارسی مت، بدھ مت، ہندومت، سکھ مت بارے قابل قدر اسباق شامل کیے۔ تاہم تیسری سے دسویں تک چھپی ان کتب میں احمدیوں بارے کوئی ایک سبق بھی نہیں۔ علاوہ ازیں ان کتب میں کسی ایک غیرمسلم پاکستانی شخصیت بارے سبق نہیں جس نے پاکستان کی خدمت کی ہو۔ جوگندرناتھ منڈل، ڈاکٹر عبدالسلام، ایف ای چوہدری، سِسل چوہدری سے لے کر میرافیلبوس اور بھگوان داس تک ایسی قابل قدر شخصیات کی طویل فہرست ہے کہ جن کے بارے میں اسباق نہ صرف اخلاقیات بلکہ اردو کی کتب میں بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔ -
No comments:
Post a Comment