Friday, November 21, 2014

Jamat e Islami & Change of hearts: From Ideological rigidity to Populism


Jamat e Islami & Change of hearts

From Ideological rigidity to Populism 

ایک دفعہ پھر جماعت اسلامی عوامی سیاست کی طرف بڑھنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ کیا سراج الحق قاضی حسین احمد کی تقلید کرتے ہوئے جماعت اسلامی کو ’’فکری‘‘ کی بجائے ’’عوامی‘‘ پارٹی بنا پائیں گے؟ ہر سیاسی کارکن کی طرح ’’جماعتیوں ‘‘کی بھی یہی خواہش ہے کہ بھٹو کی طرح کبھی تو لوگ اْن کے ’’امیر‘‘ کی بھی پوجا کریں۔ جماعت اسلامی بھی اک دن پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی طرح ’’مقبول عام پارٹی‘‘ بنے۔ مگر تاحال وہ اپنے خوابوں کی تکمیل سے بوجوہ بہت دور کھڑے ہیں۔ آخر وہ کیا امر ہے جو جماعت اسلامی جیسی ’’ثقہ بند‘‘ جماعت کو ’’عوامی‘‘ بننے سے روکے ہوئے ہے؟ -
Is it possible for Siraj Ul Haq to change Jamat? Centralist Mansora, Old Guards and a strict Leninist party structure are big hurdles but in continuation of Qazi hussain Ahmad, there are certain forces within Jamat who are ready to challenge rigidity so that they can convert jamat into a populist Party like PPP, PTI and PML Nawaz. 

In recent past unlike his predecessor Emirs, Siraj did not join unconstitutional move by Ik & TQ which give him some respect yet it is time for Jamat to accept his old follies like support of military action against Bengalis in 1971, Joining of PNA & IJI in 1977 & 88 and support of Musharaf during 17th amendment. 



نظریاتی کٹرپن اور عوامیت ایک دوسرے کی ضد ہیں کہ آج ’’منبر ‘‘سے اتر کر لوگوں میں ملنے کے لیے جماعت کو’’ آستینوں کے بت ‘‘گرانے ہوں گے۔ بصورت دیگر جماعت کا کرداربھی محض ایک نرسری کا رہے گا جو ’’ٹاواں ٹاواں‘‘ سیاسی ورکر تو پیدا کرتی رہے گی مگر وہ پَر لگنے کے بعد کسی اور شاخ پر ہی بیٹھیں گے۔ -

For more clear reading click here
http://humshehrionline.com/?p=7815#sthash.tci62IiD.dpbs

No comments:

Post a Comment

Punjab & Iqbal

وسیب تے وسنیک علامہ اقبال تے پنجاب عامر ریاض پنجاب تے پنجابی اوہ دو اکھاں جے جس پاروں اساں پنجابی عوام، پنجاب دے وسنیکاں اتے پنجابی وس...