Saturday, January 30, 2016

Implementation of NAP: Obstacles, Riddles, Preferences & Twists

Implementation of NAP

Obstacles, Riddles, Preferences & Twists

No one can combat terrorism in a terrorize Scenario.  Efforts to combat terrorism & Extremism remained futile in the presence of infighting among powerful institutions, provinces, political parties and civil society especially the media. After reading newspaper headings these days, one can easily judge that We are not on One Page now a days. But who is responsible of this mess?  It is partly due to infighting but largely due to anti-democratic forces  in Pakistan. Playing with issue of terrorism is more dangerous then playing with religion in many ways. After Bcha Khan university attack, KPK Chief Minister coined a new strategy to combat terrorism. After unsuccessful local solutions of banning pillion riding (double swari on motorbikes) and Mobile phone service it is the third local solution. He said that we should distribute arms among people so they will combat terrorists themselves. So he want to use lawlessness against terrorists and you may call it a tactical withdrawal of the State from its responsibilities to combat terrorism.

Read the piece Yourself published in weekly HumShehri this week.


Extracts
دہشت پھیلا کر دہشت گردی کا خاتمہ نہ آج تک کسی جگہ ہوا ہے نہ ہمارے ہاں ہوسکتا ہے۔ بلکہ یہ عمل نئے دہشت گرد پیدا کرنے میں معاون ہوتا ہے۔ ان مسائل سے نمٹنے کے لیے تو ہمیں سیاسی حل پر ساتھ ساتھ عمل کرنا ہوگا۔ سیاسی حل کے لیے ضروری ہے کہ وفاق، صوبوں اور اضلاع کی منتخب قیادتوں کے ذریعہ اس کو سیاست سے جوڑا جائے۔ بصورت دیگر سیاسی و معاشرتی سطح پر انتشار بڑھنے کا خطرہ منڈلاتا رہے گا۔ 

جب قائد حذب اختلاف سید خورشید شاہ وزیر اعظم سے جواب مانگ رہے ہوتے ہیں تو اس کا عمومی تاثر کیا بنتا ہے؟ پٹھانکوٹ حساس و سفارتی نوعیت کا معاملہ ہے تو پھر اس پر قائد حذب اختلاف کو اعتماد میں لینے میں کیا رکاوٹ ہے؟ ایک ایسی صورتحال میں جب معاملہ کا تعلق براہ راست دہشت گردی سے ہو اور آپ سول ملٹری قیادت کے ایک صفحہ پر ہونے کے داعی بھی ہوں تو پھر کیا قائد حزب اختلاف کے ایسے بیانات کے بعد ایک صفحہ پر ہونے کا تاثر ہوا نہیں جاتا۔ اب اگر یہ تاثر مضبوط ہوتا ہے تو پھر کونسا نیشنل ایکشن پلان؟ کہاں کی منصوبہ بندی اور کہاں کا عملدرآمد۔ 

غداری کیس کے ملزم کے انٹرویو نشر ہوتے ہیں اور وہ جلتی پر تیل ڈالتے ہوئے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع بارے تنبیہ کرتا ہے۔ آرمی چیف وضاحتی بیان جاری کرکے مسئلہ کو رفع دفع کرتے ہیں تو ’’مہان دانشور‘‘ مدت ملازمت کو ایک سال بڑھانے کی نئی بحث شروع کرتے ہوئے دور دور سے کوڑیاں سامنے لانے میں رجھ جاتے ہیں۔ 

ایم کیو ایم کو شاید حزب اختلاف میں رہنے کی زیادہ عادت و تجربہ نہیں۔ آج وہ نہ سندھ سرکار میں ہیں اور نہ ہی مرکز میں، اس لیے وہ ’’دھرنوں‘‘ کو آزمانے پر بوجوہ مائل ہیں۔ ایسا کرتے ہوئے وہ یہ بھی بھول گئے ہیں کہ جس طالبان مخالفت کا وہ دن رات کریڈٹ لیتے نہیں تھکتے، ان کے یہ تازہ ترین دھرنے ان کو بالواسطہ مدد فراہم کرنے کا باعث بنیں گے۔ 
Further readings
Terrorism

Diarchy of Army and Civilans
Why does Pakistan’s democracy remain under the shadow of army?
This is the first official recognition of what a section of the media had witnessed happening over the last two years. The system operating in Pakistan is diarchy where the army is the major player.
http://www.pakistantoday.com.pk/2016/01/30/comment/why-does-pakistans-democracy-remain-under-the-shadow-of-army/


Friday, January 29, 2016

Development Projects & Misleading resistance

Development Projects & Misleading resistance 

یہ درست ہے کہ جب بھرپور مشاورت کے بعد کوئی منصوبہ نہیں بنتا تو اس پر سٹیک ہولڈروں کی طرف سے اعتراضات بجا طور پر اٹھائے جاتے ہیں۔ مگر جب منتخب قیادتوں کو یہ یقین ہی نہ ہو کہ ان کی حکومتیں اپنی آئینی میعاد پوری کرسکیں گی، تو پھر وہ ہر کام جلد از جلد کرنے پر مجبور ہوتی ہیں۔

اورنج ٹرین منصوبے پر سڑکوں پر ہونے والی سیاست کا فیصلہ اب عدالتوں میں ہوگا، کیونکہ لاہور ہائیکورٹ نے بھی بے معنی اعتراضات کو چھوڑتے ہوئے تاریخی عمارات جیسے اہم ترین مسئلے پر حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔

 تکلیف کو کم کرنے کی کوشش کرنا اک بہتر قدم ہوتا ہے۔ تاہم اس تکلیف کی آڑ میں اس منصوبہ ہی کو ختم کرنے کی مہمیں اسارنا قابل تحسین نہیں ہوتا۔ جیسے آج کل پرویز الٰہی، شیخ رشید وغیرہ میٹرو اور اورنج ٹرین کی مخالفت کو اوڑھنا بچھونا بنائے بیٹھے ہیں وہ اُسی گندی سیاست کا تسلسل ہے جو فوجی آمریتوں کی پیروی کے سوا کچھ نہیں

موٹروے پر سفر کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس سڑک نے لاتعداد پنڈوں اور سرگودھا، فیصل آباد جیسے اچھے بھلے شہروں کا اسلام آباد ولاہور تک جو سفر آسان کیا ہے اس کا فائدہ نرے امیروں کو نہیں بلکہ عام آدمی خصوصاً متوسط طبقہ و ہنر مندوں کو بھی ہے۔ جنرل پرویز مشرف کے 9 سالہ فوجی دور میں لاکھ مخالفتوں اور ق لیگوں کی تخلیق کے باوجود نوازشریف کی حمائیت جاری رہنے کی ایک بڑی وجہ بھی یہی تھی۔

 بھٹو صاحب کے دور میں جن کچی بستیوں کو لاہور و دیگر شہروں میں بسایا گیا تھا انہی میں سے بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی کو ضیا آمریت کے دوران کارکن بھی ملتے رہے تھے۔ 

آج بھی لوگ سرگودھے کے پنجابی ملک فیروز خان نون کو یاد کرتے ہیں جنھوں نے8 ستمبر1958 کو گہرے سمندر سے منسلک تاریخی شہر و بندرگاہ گوادر خرید کر پاکستان میں شامل کروایا تھا۔1954میں ایک امریکی سروے میں گوادر بندرگاہ کی اہمیت بارے انکشاف کیا گیا تھا کہ اس کے بعد فیروز خان نون کے دور میں گوادر کو عمان سے خریدا گیا۔

عوامی تحفظات کے تحت کسی ترقیاتی منصوبے کی حمایت یا مخالفت ایک اہم سوال ہے، اور یقیناً عوامی امنگوں کے خلاف کوئی منصوبہ ان پر تھوپنا نہیں چاہیے۔

ماضی میں کالا باغ ڈیم کی حمایت و مخالفت نے پاکستان اور پاکستانیوں کو جس قدر نقصان پہنچایا ہے، وہ ہماری تاریخ کے خوفناک تجربوں میں سے ایک ہے۔ چاہے بجلی کی قلت ہو، یا بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، چاہے سیلابی صورتحال پیدا ہوجائے، یا بارشوں کی کمی کی وجہ سے زراعت کے لیے پانی دستیاب نہ ہو، ان سب کا سہرا بڑے ڈیموں کی تعمیر، خصوصاً کالاباغ ڈیم کے منصوبے کو سیاست کی نذر کر دینے کے سر ہے۔

Read the complete article

Further readings

Was Mahatma A gay? Timing of news is important but Facts too Vital

Was Mahatma A gay? 

Timing of news is important but Facts too Vital

Is it a fall out of joining the Pro-US camp? Is BJP calling shorts in order to praise RSS stand in favor of Nathuram Vinayak Godse (19 May 1910 – 15 November 1949), the sole assassin of Mahatma Gandhi? or Both is a question. But they failed to understand that this news will attract supporters of rising LGBT towards Mahatma. By & large, in nationalism we have to develop Heroes & villains and like gods of homer a Hero must be flawless and follower of prevalent customs while villain must be a negative one. If we portray our leaders as normal human beings with some extra vision we will not worry with such news. As there are sever restrictions against lesbian, gay, bisexual, and transgender(LGBT) people in orthodox Hindu Law so such news will have opposite effect in US and India. 
  • They are among archive of documents which cover Gandhi's time in South Africa, his return to India and his contentious relationship with his family
  • They previously belonged to relatives of Hermann Kallenbach, a German-born Jewish architect who met Gandhi in South Africa in 1904 and was impressed by his ideas.
  • Most of the correspondence, which spans five decades from 1905 to 1945, is from family, friends and followers of Gandhi, but there are also 13 letters written by him to Kallenbach.
  • India has in the past complained bitterly about private auctions of Gandhi's belongings, saying they insulted the memory of a man who rejected material wealth.


Read the Story Yourself

Thursday, January 28, 2016

Orange Train & Protection of Old Buildings of LHORE: Will resolve from Court soon

Orange Train & Protection of Old Buildings of LHORE

Will resolve from Court soon 

How one should raise an issue is the important thing yet in our legacy of anti-colonial & anti dictatorship struggle we often miss the difference of opposition during Democratic rule. The case is a particular example.
Now the Court is in action and ready to take the issue as civil society went to Court.
LAHORE: The Lahore High Court stayed on Thursday the construction work of Orange Line Metro Train in the 200-metre radius of 11 heritage sites, protected under the Punjab Special Premises (Preservation) Ordinance, 1985 and Antiquity Act, 1975.
I did a radio show at FM 103 @ my weekly program Lok Lhar Save Old Buildings of Lhore? at 30th November 2015 and tried to convince a leader Maryum Hussein that  you better concentrate on  issue of protection of Old buildings of  Lhore and go to Court. She remained reluctant to limit it to old building issue. she want to address numerous issues simultaneously and also ready to accommodate political opponents.   But finally in Court they are following what I told in the radio show. u may listen that radio show yourself. http://punjabpunch.blogspot.com/2015/11/save-old-buildings-of-lhore-listen-and.html 

Monday, January 25, 2016

Cvil Society & Political Workers (Radio Show0

Listen the debate about

Cvil Society & Political Workers

Lok Lhar Weekly Program Only at Mast FM103 every Monday from 4.10 till 5.55
Recorded 25 January, 2016 @ Lhor

Why political workers are at back benches? Is it due to Civil Society? Or is it due to bad policies of political parties? What is the relationship between them? Listen a story of an old PPP worker Ayaz Khan and try to understand how one can find Newline in politics.
Politics is overloaded with money-money relationship and now money is the leading factor in our different sections of society since Zia times. Media, NGOs, Lawyers and Private education all are entangled in money-money relationship yet due to presence of some old political workers you can find some deviations in it too.

Ayaz khan will explain why PPP lost gradually in the Punjab and How smartly politics changed in the Punjab since Zia times? Who were the new interest groups emerged after unannounced & unregulated privatization? Why Exponents’ of the interest groups remain reluctant to join PPP? Why PPP throughout late 1980s and 1990s remained aloof to acknowledge those new interests as par their own policies? BB tried to address it since her first government by developing STN, liberalization of Media and introduction of IPPs yet policy was missing and the party was divided regarding privatization and regulation. Can Civil Society bridge this gape? Listen and unlearn   


Previous Shows are available at Punjab Punch (Blog)







Saturday, January 23, 2016

London: Use of Religion, Trump & Cameron's Old narrative and Combating Terrorism

London: Use of Religion, Trump & Cameron's Old narrative and Combating Terrorism

ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ 9/11 کے بعد جارج بش نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو مخصوص رنگ دینے کے لیے بڑی چالاکی سے اُسے ’’صلیبی جنگ‘‘ کا عنوان دیا تھا۔ بعدازاں بش کے اس بیان کو مسلم انتہا پسندوں نے تادیر اپنے مضامین اور لٹریچر میں بطور تنقید استعمال کیا۔ ایسے انتہا پسند بیانات سے بش اور جہادیوں دونوں نے منفعت کمائی 


برطانیہ کے پالیسی ساز بعداز سرد جنگ ’’کھوئی ہوئی عالمی بادشاہت‘‘ کے دوبارہ حصول کے لیے سرگرم تھے اور جی ایٹ سے جی 20 بنانے کی سفارتی سرگرمیوں کے سفر میں وہ 1941ء سے قبل کی دنیا دوبارہ بسانا چاہتے تھے۔ مگر ان کے خواب بوجوہ ادھورے رہ گئے۔ اب اس تطہیر کا برطانیہ میں رہنے والے مسلمانوں سے کیا تعلق کہ غصہ انہی پر نکال رہے ہیں۔ اپنے تازہ ترین دوبیانوں میں موصوف کیمرون نے ’’چہرے کے پردے‘‘ اور انگریزی نہ سیکھنے کے عمل کو انتہا پسندیوں سے جوڑنے کا آہر کیا ہے اور ان کا مخاطب صرف اور صرف برطانیہ مقیم مسلمان ہیں۔ سکارف کا مسئلہ اس سے قبل فرانس میں بھی اٹھا تھا مگر فرانس نے تو اپنے سکولوں میں صلیب (کراس) کرپان اور چہرے کے نقاب (سکارف) سمیت تمام مذہبی علامتوں کو بند کرنے کی پالیسی بنائی تھی۔ اس کے برعکس کیمرون کے بیانات صرف اور صرف مسلمانوں ہی تک محدود ہیں۔ 

Hate Speech & Cameron Trump Nexus

یوں لگتا ہے کہ کیمرون بڑی چالاکی سے ٹرمپ کی مدد کرنے کا ساماں کر رہے ہیں کہ ان کے موجودہ ’’مسلمان دشمن‘‘ بیانات کا تعلق اس ماحول سے ہے جس کا مطلب مسیحوں کو کسی نہ کسی طرح ٹرمپ کی مدد کے لیے آمدہ کرنا ہے۔ یوں مذہب کو سیاست میں بخوبی استعمال کرنے کا رواج جاری ہے۔ دلچسپ بات تو یہ ہے کہ آج برطانیہ میں مسلمانوں کا تناسب پاکستان میں غیر مسلموں کے تناسب سے بھی زیادہ ہے۔ پاکستان کو بجا طور پر مذہبی اقلیتوں سے ناروا سلوک پر کوسا جاتا ہے تاہم جب یہی عمل جدیدیت اور لبرل ازم کا سرخیل ملک کرے تو پاکستانی لبرل اس پر خاموش رہتے ہیں۔ یہ دہرا معیار کسی بھی طرح خوش آئند نہیں اور نہ ہی اس خاموشی سے پاکستان میں انتہا پسندیوں کے خلاف جدوجہد کو تقویت ملتی ہے۔  
Promoting Extremism smartly

ایسے بیانات سے تو بس یہی ’’کھرا‘‘ملتا ہے کہ قدامت پرست، بنیاد پرست اور انتہا پسند دنیا کے ہر مذہب و خطہ میں پائے جاتے ہیں اور یہ اپنے مخصوص مفادات کو بچانے کے لئے مذہبی، فرقہ وارانہ اور نظریاتی روپ دھارتے ہیں۔ اگر آپ انتہا پسندوں کے خلاف انتہا پسند زبان ہی بولیں گے تو آپ انتہا پسند ماحول بنانے میں معاون بنیں گے۔ اس لیے ضروری ہے کہ آپ انتہا پسندوں اور ان کی خفیہ سیاست کو بے نقاب کریں کہ پھر جا کر کہیں ہم اس کے سدباب کی طرف بڑھ سکیں گے۔ 
Further Readings
Is Chinese Knot Ready to Unfold? ( From mideast to G-20)

http://punjabpunch.blogspot.com/2016/01/why-cameron-supporting-trump-what-is.html 

Friday, January 22, 2016

Lhore or Lahore : Just rethink for Once

Lhore or Lahore : Just rethink for Once

The name of the city id Lhore or Lhor which is a Punjabi word yet due to the influence of Urdo/Urdu language (imposed by British Indian administration in 1865) it had changed from Lhore to Lahore. Punjabis and Lhoris still called it Lhore 

Thursday, January 21, 2016

Is Chinese Knot Ready to Unfold? ( From mideast to G-20)

Is Chinese Knot Ready to Unfold? 

( From mideast to G-20) 

Chinese President is on mideast visit these days and after Saudi Arabia and Egypt he will visit Iran. Like Turkish and Arabian scholars their Iranian counterparts too have high hopes from this visit. Unfolding of Chinese knot is an interesting phenomenon yet it will be in full swing till september 2016 as China is hosting G-20 Pro Growth, Anti-Terrorism Summit. This new G-20 is quite different from the one purposed by Britain in 1990s. In his book The Journey Tony Blair wrote the story of rise and fall of British diplomatic efforts  started from converting G7 into G8 by inviting Russia in spite of US opposition. Expansion of G8 was next step and Blair wrote “Usually, G8 focused on the issue of the day and, traditionally, was always about the world economy. Its membership represented historical rather than present economic and political powers. Gradually we started to involve others informally, something we began at the G8 in Birmingham in 1998.” (p.554)
However, the process could not get momentum due to 9/11. Yet the hard-working Blair didn’t give up. It was in 2005 that he invited China, Brazil, South Africa, India and Mexico at the G8 session in Scotland. He was ready to preside the July 8 session. On July 7, while he was meeting the Chinese President Hu Jintao, when after 15 minutes, he was informed about the 7/7 tube attacks in London in which 52 people died. Thereafter, instead of G8 expansion, it was the expansion of terrorism in UK.(A reluctant progressive)
Now China is leader of G-20 and US is his partner. however, instead of relaying on cold, Hot and Proxy wars, emphasis is on openness of world economy. Facts remain more important then perceptions. G-20 economies  account for around 85% of the gross world product (GWP), 80% of world trade (or, if excluding EU intra-trade, 75%), and two-thirds of the world population
Chinese President is visiting Mideast at a crucial times and his emphasis on mutual trade and mutual territorial respect  among regional countries will play a role to reduce tensions. After Saudi Visit he went to Cairo and said "Instead of looking for proxies, China promotes peace talks in the Middle East; instead of seeking any sphere of influence, China calls on all nations in the region to take part in the Belt and Road Initiative; and instead of attempting to fill any 'vacuum,' China aspires to build a network of mutually beneficial partnerships," (Xi says China not to seek proxies or fill 'vacuum' in Middle East). Before his visit of Iran, Tehran Times published an article written by an Iranian scholar Sayed Mohammad Marandi, dean of Faculty of World Studies from the University of Tehran. Hailing the China-initiated Asian Infrastructure Investment Bank (AIIB) , the scholar noted that it greatly complements current international financial order by bringing dividends to all Asian people.  China has take over G-20 presidency since December 2015 and will host the summit. U.S. President Barack Obama voiced support for China's presidency, saying that he looks forward to attending the Hangzhou summit. The United States is willing to work with China closely to ensure the success of the meeting, Obama told Xi on the sidelines of the Antalya summit. In this context future of wars is under threat and so is the war industry. Some powerful countries and some warrior agencies feel dejected yet they have hopes from saudi+Irani or Pak afghan or Pak India conflicts. 

Tuesday, January 19, 2016

Why Cameron supporting Trump? What is the new evil nexus?


Why Cameron supporting Trump?

What is the new evil nexus?

Playing with religion smartly
Is Britain interested in the revival of Bush Blair narrative? Recent two consecutive anti Muslim statements by the British PM David Cameron looks tricky due to its timing. Anti Muslim statements by Trump already disturbed many human right activists and resonance of criticism is heard not only in USA where they called him 'Fool' And 'Poisonous but also in Canada where they demand ban on Donald's Canada travel. Ironically Cameron is following him and his latest statements raised serious questions regarding modernity of Britain. His remarks regarding Singling Out Muslim Women Over English Learning reminds us misleading efforts of Bush Blair nexus who called war against terror CRUSADES. Cameron is facing Criticism  even in his homeland. Bans on Muslim face veils is also another attempt to follow Trump. To whom Mr Cameron is giving message through these statements is a big question. Is he smartly supporting Trump? Think and rethink

Further readings
http://www.express.pk/story/435286/
https://news.vice.com/article/donald-trumps-anti-muslim-comments-are-starting-to-hurt-his-middle-eastern-interests

Sunday, January 17, 2016

Rise of Extremism & atrocities against Communists: Who will write History of Pakistani Progressives?


Rise of Extremism & atrocities against Communists

Who will write History of Pakistani Progressives?
Reporting & Review of the book Surkh Salam  


In recent past three books has been published and all the three books have lot of information regarding the Left politics in Pakistan, Pindi Conspiracy Case, Communist support for Pakistan Movement, Is t& 2nd Congress of CPI, Ban on CPP and history of post sanction politics and formation of numerous left groups throughout Pakistan. But Kamran Asdar Ali’s book is quite different from Jamal Naqvi & Ahmad Ali Khan books.  There are short coming in the book of Kamran yet he discuss many authenticate records too.  Read what I wrote in Weekly humshehri and respond

کیا پاکستان بائیں بازو تاریخ کا قرض اتار پائے گا


How Extremism strengthen: infected Legacy of Muhammad Hassan Askari, promotion of orthodoxy and rejection of Progressive thoughts & people
سعادت حسن منٹو جیسے باکمال لکھاری کا کندھا استعمال کرکے محمد حسن عسکری جیسوں کو بخشوانے والے بھی یہ نہیں لکھتے کہ کمیونسٹوں کو وطن دشمن وہ لوگ بھی کہہ رہے تھے جو 14۔ اگست 1947 تک قیام پاکستان کے سخت مخالف تھے۔ تحریک پاکستان کی حمائیت میں لکھے ترقی پسندوں کے مضمونوں کو بوجوہ بھلادیا گیا کہ کہیں نومولود ملک میں ترقی پسند جمہوری و لبرل فکر پالیسی کا حصّہ نہ بن جائے۔ بعد ازاں ان کی اس محنت کو سرد جنگ نے چار چاند لگائے اور وہ پاکستان کو قدامت پسندی کی طرف دھکیلنے میں کامیاب رہے۔ جب ہم نے خود مذہبی انتہا پسندیوں کو کمیونسٹ دشمنی میں سینے سے لگایا تھا تو پھر دوسروں سے گلہ کرنا درست نہیں۔ ملک پاکستان میں سردجنگ کے دوران سوشلزم کانام لینے والے ترقی پسندوں کو جس طرح گلیوں، محلوں، پنڈوں، کالجوں، یونیورسٹیوں اور دفاتر میں دیوار سے لگایا گیا کہ اس سے ہم سب اچھی طرح واقف ہیں۔ آج 9/11 کے بعد تو مذہبی انتہا پسندی سب کو کھلتی ہے اور ہر کوئی طالبان کے اُگلدان میں اپنا گند بھی ڈالنے میں رجھا ہوا ہے کہ گریبان میں جھانکنا جوئے شیر لانے سے زیادہ کٹھن ہوتا ہے۔ 



Contractors of Ideology of Pakistan & founders of extremism 
اصل مسئلہ تو’’نئے ٹھیکے داروں‘‘ کا تھا۔ پاکستان کے ابتدائی دور میں ترقی پسندوں کی مخالفت میں جو گروہ پیش پیش رہے ان میں نو آبادیاتی دور کی تربیت یافتہ بیوروکریسی کے علاوہ بہت سے خدائی خدمتگار بھی تھے جو ادب سے سیاست تک ہر جگہ خود ساختہ ٹھیکے دار بنے بیٹھے تھے۔ یہ وہی حضرات ہیں جو پاکستان میں انتہا پسندیوں کے اولین معمار بنے کہ وہ آج اس کا ذکر گول کرنا چاہتے ہیں۔


The important Question of Muslim majority provinces & the pitfall Lukhnow Pact of 1916 
ہندوستانی سیاست میں مسلم اکثریتی صوبوں کے کلیدی کردار بارے پیش گوئی اوّلین سطح پر تو تاریخی خطبہ آلہ آباد میں علامہ اقبال نے کی تھی کہ اس وقت خود محمد علی جناح بھی اس کو سمجھنے سے قاصر تھے۔ تاہم 1940 کی قرارداد کی منظوریوں تک بشمول قائداعظم علامہ کی بات کی حقانیت کو تمام مسلم لیگی سمجھ چکے تھے۔ کانگرسی حلقوں میں جن رہنماؤں کو مسلم اکثریتی صوبوں کے فیصلہ کن کردار کی بات اولین طور پر سمجھ آئی تھی ان میں مولانا عبیداللہ سندھی، چوہدری افضل حق، میاں افتخارالدین (صدر کانگرس پنجاب) اور راج گوپال اچاریہ پیش پیش تھے۔ اپریل 1942 میں راج گوپال اور میاں افتخارالدین جیسے کا نگرسیوں نے اپنی جماعت میں مسلم اکثریتی صوبوں کے حق خود ارادیت کے حوالہ سے قرار داد بھی پیش کی مگر گاندھی، نہرو، آزاد، پٹیل اور برلا کی موجودگی میں طوطی کی آواز کسی نے نہ سنی۔ 1943 میں کمیونسٹ پارٹی نے بھی اس بات کو انڈین سیاست کے حل کے طور پر سمجھا اور اس کے حق میں پورے تین سال دلائل دیتے رہے۔ - 


اب تو وہ بھی مارشلاؤں کے خلاف لکھتے، بولتے بلکہ چلاتے ہیں جو انہی مارشلاؤں کی پیداوار ہیں۔ جو 16 دسمبر 1971 تک بنگالیوں کے خلاف سینہ سپر رہے وہ آج شستہ اور یوپی کی اُردو میں بنگالیوں کے قصیدے کمال ہوشیاری سے لکھتے ہیں۔ ان کے تازہ کالم پڑھنے کے بعد قاری بیچارہ یہ ہمت ہی نہیں کرتا کہ وہ پوچھے’’ حضرت خود آپ 16۔ دسمبر 1971 تک کیا بیچتے رہے‘‘۔ اب بنگالی تو آج پاکستان میں ہے نہیں کہ بتائیں کہ کس کس کی ہے مہر سرِ محصر لگی ہوئی۔ مگر پاکستانی لیفٹ کا ابھی اتنا برا حال نہیں ہوا کہ وہ تو اپنے ’’قتل نامہ‘‘ پر لگی مہروں پر بات بھی نہ کرسکے۔ البتہ اس کے لیے لیفٹ والوں کو گم شدہ جمہوری تاریخ کے ابواب رقم کرنے کا قصد کرنا پڑے گا -


کامران اسدر نے دلچسپ انداز تحریر کو اختیار کرتے ہوئے ایک طرف مشہور لکھاری سعادت حسن منٹو کی کہانیوں کو مہارت سے کتاب کا حصّہ بنایا ہے تو دوسری طرف سجاد ظہیر، ان کی بیگم، کامل خان ممتاز کے والد، خدیجہ عمر، زیڈ اے احمد، محمود الظفر اور ان کے اعلیٰ عہدوں پر فائز رشتے داروں کا ذکر خوب کیا ہے جو روپوشی کے دنوں ان کے بہت کام آئے۔ یہ بات آئی اے رحمن کو تو پسند نہیں آئی مگر انتظار حسین نے کتاب بارے لکھے کالم میں اس کو سراہا ہے۔ یوں لگتا ہے اس پسند اور ناپسند کے پیچھے اپنے اپنے تعصبات و تحفظات کا اثرنمایاں ہے ۔


منحرف‘‘ کمیونسٹ رہنما جمال نقوی کی کتاب کو تو یاروں نے لفٹ ہی نہیں کروائی کہ زندیق کی ہمارے ہاں کوئی جگہ نہیں ہوتی چاہے ہم سیکولر ہی کیوں نہ ہوجائیں۔ روزنامہ ڈان کے ایڈیٹر احمد علی خان کی کتاب اس لیے اہم ہے کہ اپنے’’رضائی‘‘ رشتہ دار احمد ندیم قاسمی کی طرح انھوں نے بھی فیض صاحب کی وفات کے بعد ان کے ’’لتے‘‘ لینے کی ناکام کوشش بھی کی اور پنڈی سازش کیس بارے بھی ’’بے پر‘‘ کی اڑائی مگر خود پاکستان ٹائمز پر ایوبی قبضہ کے بعد اُس محبوس اخبار کے پہلے ایڈیٹر جا بنے۔



Further Readings

Monday, January 11, 2016

Are NGOs Agent of Change? Listen Radio Show

Listen Radio Show Lok Lhar recorded Monday 11th January@ FM 103, LhoreNGO sector: Agent of Change?

This program is part of a series of programs to explore strengths, shortcomings, narrative and influences of development sector in Pakistan. 
Guests: Abdus Sabor, Manzor Ahmad and Abid Saqi 
With Afzal Saahir & Aamir Riaz Tu Tu
Abdus Sabor worked with Umeed e Jawan (A big project), Manzor is an experienced Left worker who got chance to experience NGOs too While Saqi, currently elected member of Pakistan Bar Council has experience to work with Popular political parties, lawyer politics and NGOs.

Why NGOs are under Fire?
Can NGOs replace Political Parties/Groups?
Role of NGOs in Strengthening Democracy
Who will raise voice for economic rights?
How NGOs damaged volunteerism?

Many more question, we design a series of programs. It is 2nd program listen and send your feedback at aamirriaz1966@gmail.com 


Sunday, January 10, 2016

Reviews Surkh Salam: Some Reflections of an Untold Story of Pakistani Left


Reviews Surkh Salam: Some Reflections of an Untold Story of Pakistani Left

After jamal Naqvi book, this one too raised debate among left circles which is a good. There are shortcomings in the reviews and twists in the reporting yet will share more soon. Lhore Book launch ceremony of Kamran Asdar Ali book Surkh Salaam at OUP, Lhore office was attended by young and old, interested in the left movement at Friday 8th Jan. Reporting of the event was not good yet its link is there in below. Abid Hassan Manto spoke well as he read the book , although he got it just 4 days back. Manto pinpointed that after 1954, the book narrated history of Sindh party and missed the struggle of Punjabi communists. Author accepted that fault. Although author used some rare references yet regarding pre-partition times there are many missing links too. Saleema Hashmi shared her memories. Till 1943 there was not any organized party but had many groups in different areas . In his interview to Awami jumhori forum Har Kishan Singh Surjeet too explained it who had joined a communist group in the Punjab in 1934. The first Congress of CPI held in 1943 while the 2nd Congress was held in 1948 yet the period between 1943 and 1948 was an intense period not only in British India but also internationally. Shifting of superpower role from UK, France to US and USSR and inclusion of China as a major player started after singing of Atlantic Charter 14 August 1941 which ended at Yalta. USSR became partner in WW2 with US and UK in late 1941 while communists got temporarily relief from the State especially in colonies. That is how CPI got a chance to work openly and started building the party and its institutions. Simultaneously,  the new alliance raised new questions too. In 1943 USSR disband internationalist Communist organization Comintern and replaced it from Cominform. But such issues are not included in the book, neither reviewers pinpointed it yet. Writer give detail accounts regarding Adhikari thesis regarding Muslim nationalism in majority muslim provinces and infamous Pakistan report in the 2nd CPI congress at calcutta yet he could not explore dubious role of a British Communist RPD (Rajni Paam Dutt). Support for Pakistan was a decision taken in a Party Congress in 1943 then it could be changed in a party congress. Writer failed to give details of August 1946 meeting of CPI in which as par author decision to support AIML was taken back. Was it a central committee meeting? who were the participants? What were the various stands taken by participants?  Why numerous Communists remained unaware from that decision? There are lot more questions. Writer should also read a book by a Bengali Communist Mohit Sane A Traveller and the Road: The Journey of an Indian Communist which threw ample light on post 1942 politics and CPI. Regarding Calcutta congress writer rightly pinpointed less number of delegates from the Punjab, Sindh and NWFP (only one from each) as compared to 32 from East bengal. He tried to justify it but failed. Making only a separate Communist party in West pakistan was a conspiracy or not, writer ignored it too. Interestingly, in newly formed Pakistan it was easily explained as an act to dismantle eastern wing. The effect of such blunder was witnessed in the speech of Jinnah when he visited East pakistan just after a month ahead to Calcutta Congress where he criticized communists openly. writer also give details of Pakistan report by an old Indian Communist (again bengali) Bhwani sane. I first time heard his name and the report in M D Taseer sahib article in which Taseer criticized sane rightly. Here kamran missed stand of CPI regrading Kashmir which is another interesting study during early period. 
Another question regarding the book is its source i-e a report of special branch written by Mian anwer Ali. Can we use it as the primary source? the report was prepared during a time when the State was ready to join US club and for that purpose they want to show communist Threat and Pindi conspiracy case too was designed to fulfill that purpose. Manto rightly mentioned it and questioned about the Infamous Report. He said from Hassan Zahier (a Civil servant) to present work why writers are depending on it? No doubt, writer give details with references and in many ways his book discuss lot of things first time yet it needs careful reading too. Nonetheless, the  Book is a useful addition so i will write its review soon.  


Saturday, January 9, 2016

Part 3 Saudi+Iranian Conflict: Old Vs New Narratives and Changed International Scenario

Part 3 

Saudi+Iranian Conflict

Old Vs New Narratives and Changed International Scenario

Here is the last part and It is reminding about changes already done in the first 15 years of 21st Century. Revolutionary Cuba, Anti-American Iran and Pro-Moscow India are on the other side of pendulum, Elected government of Pakistan did not send her troops in Yemen war, US & UK are trying to develop strongest relations with Red China, Germany and Turkey are taking leads Yet protectors of old narratives are still confused. Like Iran of  early 1970s, KSA is reluctant to accept Changed International Scene. SU-24 plane  crisis elevated Turkey which reminds us 1962 Cuban Missile Crisis. It is a smart move to place turkey as an important key international player.  Remember, Turkey gaining importance after 100 year isolation yet during those 100 years Turkey gradually strengthen democratic path. Likewise Germany remained victim of both WWs and faced partition during 20th century but germans never compromised modernity & democracy. Iran and KSA should learn lessons from Turkey and Germany. Read the last piece 


ہر نئی صدی کے پہلے دو عشرے ہمیشہ غیر معمولی اہمیتوں کے حامل ہوتے ہیں۔ کم از کم 18ویں، 19ویں اور 20ویں صدیوں کے تجربات یہی بتا رہے ہیں۔ کیا دنیا اک بار پھر بدل رہی ہے؟ یہ ہے وہ سوال جس پر میں گذشتہ تین سال سے لکھ رہا ہوں۔

کون سوچ سکتا تھا کہ پاکستان اپنے مربی سعودی عرب کی مرضی کے خلاف 'جنگِ یمن' میں شامل ہونے سے انکاری ہوجائے گا۔ روس سے دوستی کا دم بھرنے والے ہندوستانی 21ویں صدی میں امریکی حاشیہ بردار ہو جائیں گے۔ یہ سب دنیا کے بدلنے کی علامات ہیں جس میں نہ کوئی مستقل دوست ہوتا ہے نہ ہی کوئی مستقل دشمن۔ مگر لگتا ہے بالعموم سعودی عرب اور بالخصوص مغربی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے 
حکمران دیوار پر لکھا پڑھنے سے بوجوہ قاصر ہیں۔

خطے کی سیاست میں جو اہم مقام سعودی عرب کو 1970 کے عشرے کی ابتداء میں ملا تھا، اس کے اختتام کا وقت قریب ہے۔ ایران کی طرح آج سعودی عرب کو بھی یہ تطہیر منظور نہیں۔ ایران اپنے کھوئے ہوئے مقام کو دوبارہ حاصل کرنے کا طلبگار ہے مگر عالمی سیاسی شطرنج کے ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ خطے کی چوکیداری کا تاج اب ترکی کے سر پر سجایا جائے گا۔ یمن کی جنگ میں اس کا ٹریلر چل چکا ہے کہ جنگ بندی کے معاملے میں ایران، سعودی عرب اور یمن تینوں نے ترکی کے کردار کو تسلیم کیا۔
انتہا پسندی، دہشت گردی، فرقہ واریت اور بیرونی دباﺅ سے نمٹنے کے لیے ان ممالک کو اپنی طرز حکمرانیوں کو بدلنا ہوگا۔ ترکی اور پاکستان اس کایا کلپ پر پہرہ دے سکتے ہیں، کیونکہ بدلتے موسموں کو سمجھنے ہی میں سب کی عافیت ہے۔ 2016 کا یہی پیغام ہے کہ سمجھنے والوں کے لیے اشارے ہی کافی ہوتے ہیں۔





Thursday, January 7, 2016

Part-2 Iranian+ Saudi Conflict: Armed Industry, Election Year in US & Pakistan

Part-2

Iranian+ Saudi Conflict

Armed Industry, Election Year in US & Pakistan

Everyone knows the relationship between War & Trade yet after the formation of Nation State this lethal combination of War & Trade often used in International as well as National politics as game changer. In order to give moral legitimacy to wars they used attractive slogans based on Nationalism, Religion, Sub-religion, Sub-nationalism, Old regional conflicts smartly and recent Saudi+Iranian conflict is also a reflection of such game plan. Keeping in view that this is election year in the US and Ronald Trump's anti-muslim statements one can understand who is who behind the Conflict. In conflict zones, local power brokers too used such opportunities against their local partners. What crown prince did in Saudi Arabia is a trick too while burning of  KSA embassy in Iran too a reflection of local politics. Iranian President rightly criticized protesters timely yet in International Media promoters of armed industry downplayed his statement smartly and published only conflict base parts. Earlier, when KSA announced 34 countries alliance, same trick was followed in International media by associated it with the misleading term "The sunni alliance". Infact 23 Sunni countries are out of it and indonesia already left and in this situation calling it Sunni alliance looks strange yet it has appeal among various extremist muslim groups due to their old conflicts.  Read the piece and enjoy

The link is here

کسی بھی چومکھی لڑائی کی طرح ایک بار پھر میدان سج رہا ہے کہ پاکستان کے لیے ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا لازم ہے۔ وزیراعظم کو اس چومکھی لڑائی میں پارلیمان کی رائے لینی چاہیے کہ مسئلہ اس قدر سیدھانہیں جس قدر بنایا جا رہا ہے۔ جو لوگ سعودی ایرانی تنازعہ کو محض شیعہ سنی کی گردان تک محدود رکھ کر دیکھیں گے وہ 1980 کی دہائی کی طرح ایک دفعہ پھر مغالطوں میں رہیں گے اور اس کا خمیازہ پوری قوم بھگتے گی۔
اس جنگ کو شیعہ سنی کالب میں ڈھالنا ایک چال ہے۔ ایرانی صدر نے سعودی سفارتخانہ پر حملہ کی پرزور مذمت کی مگر میڈیا میں ان کے بیانات کے اس حصہ کو ہی نمایاں کیا گیا جو متنازعہ تھا۔ اس کام میں محض پاکستانی میڈیا ہی شامل نہ تھا بلکہ بین الاقوامی میڈیا بھی پیش پیش تھا۔ فرانس، برطانیہ، امریکہ کے میڈیا ہاسوں میںاسلحہ سازوں کا کتنا اثر ہے اس کا اندازہ سعودی سفارتخانے پر حملے اور 34 ممالک کے اتحاد بارے ہونے والی بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹنگ سے بخوبی ہوا۔ یاد رہے،جب سعودی عرب نے 34 ممالک کے اتحاد کا اعلان کیا تھا تب بھی بین الاقوامی میڈیا نے اسے ”سنی اتحاد“ کا گمراہ کن نام دیا تھا۔ حالانکہ اس اتحاد میں 23 سے زیادہ سنی ممالک شامل ہی نہیں ہوئے تھے اس کے باوجود بین الاقوامی میڈیا میں موجود اسلحہ ساز کمپنیوں کے نمائندوں نے اس موقعہ سے اپنا الو سیدھا کیا
جیسے پاک بھارت جنگ کو ”ہندومسلم تضاد“ کے تیل سے بھڑکایا جاتا ہے ویسے ہی سعودی ایرانی جنگ میں ”شیعہ سنی تضادات“ کا چھڑکا ہوتا ہے۔ مذہب / فرقہ اور قوم پرستی کے ملغوبہ سے جنگی جنون کو ہوا دینا وہ کھیل ہے جسے امریکیوں نے برطانوی پالیسی سازوں سے سیکھا ہے۔ یہ کھیل نوآبادیاتی کھیل کا حصہ تھا اور 9/11 کے بعد بھی بہت سی قوتیں اسے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہی وہ تضاد ہے جس کا آج ہم سب کو سامنا ہے۔
چین واحد ملک ہے جو اسلحہ بیچنے اور خریدنے والے دونوں گروہوں میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلحہ ساز کمپنیاں چین پر اس طرح اثرانداز نہیں ہو سکتیں جس طرح وہ دیگر ممالک پر ہوتی ہیں
اگر آپ کی نظر بین الاقوامی سطح پر چلنے والے عسکری معیشت پر ہو گی تو آپ کو اسلحہ ساز کمپنیوں کی طاقتوں کابھی بخوبی اندازہ ہو جائے گا۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق آج کل دنیا میں ہر سال اسلحہ سازیوں پر 157 کھرب روپے سے زیادہ کا کاروبار ہوتا ہے جبکہ پاکستان کا 2014-15ءکا کل بجٹ 4 کھرب روپے ہے۔ کہاں 4 کھرب اور کہاں 157 کھرب، اب ہمارے جیسے چند کھرب کے بجٹوں والے ملک ان اسلحہ ساز کمپنیوں کے نزدیک کیا حیثیت رکھتے ہیں یہ بات لکھنے کی ضرورت چنداں نہیں۔
 اسلحہ ساز کمپنیاں سرد، گرم اور خفیہ (proxy) جنگوں پر پلتی ہیں۔ برما، کیوبا، افغانستان، عراق کے محاذوں کے ٹھنڈا پڑنے، ایرانیوں کے سمجھوتہ کرنے اور شام و یمن کی جنگ کے شروع نہ ہونے سے دنیا کی طاقتور اسلحہ ساز کمپنیوں اور ان کے پروردہ سیاستدانوں کو سخت مایوسیوں کا سامنا ہے۔

Part 1

Wednesday, January 6, 2016

Irani+Saudi Conflict: Timing, Power Brokers & infighting Part-1

Irani+Saudi Conflict 

Timing, Power Brokers & infighting Part-1

Here I am sharing a piece of Hassan Mujtaba published in Daily Jang with title Sectarianism & Saudi+Irani Conflict. Author unfolded background well yet missed the core issue. We better pinpoint the process & hidden politics which produce Hitler, Khumini, Zia, Mulla Omar,  Modi etc. I wrote two pieces and will share with you soon.
Like a student of history Mujtaba narrated the story with due care, explained how Altaf Hussain, Khumini and Saudi intervention became part of problem in post Bhutto scenario. Crispy sentences will remind you how the whole region Iran, Afghanistan and Pakistan drifted towards sectarian wars. Whenever we analyse Hitler we have to unfold post WW1 scenario. We have to check how Bismark's Germany compelled to leave road of progress and produced Hitler. It was largely due to post WW1 policies coined by Great Britain and France. The humiliation Germans & German descent people had to pass across Europe including change of names under Anti German Sentiments is a history. So is the case with sectarian wars and we have to check larger parts of it. Will share it in next part. 
Here are my comments on Hassan Mujtaba quality colum, unusual writing for infected Urdu press.
  1. PNA was not a rightist movement because it had Pukhtoon Nationalist Pro-Moscow Wali Khan as a major player among Gang of 9. Some nationalists and progressive groups supported PNA silently yet some were on roads against elected PM. 
  2. Rise of Saudi Arab started from the 2nd Islamic summit hosted by Pakistan in 1974. Saudi Arab was smartly replaced from Iran who was discredited since late 1960s
  3. Separate book of Islamiat for Shias was introduced not in Zia period but during Bhutto period in 1975. Shia clergy in Pakistan supported that segregation which was a bad taste.
  4.  Humiliation of Iranians was smartly drifted in the support of fundamentalist Khumini with the help of custodians of Socialism (USSR) and Liberalism (France). It was not any people's revolution but a move to isolate Iran further. it was a calculated game plan.
  5. likewise in Pakistan Zia too played Shia Sunni rift and the first episode of that drama was the managed protest against Zikat. The success of that protest supported Zia in many ways internally, regionally and internationally. It drifted pro-PPP Shia workers towards Shia fundamentalism. It viden the space for anti-Shia elements (Devbandi, Wahabi) to support Zia & Saudi interpretation of Islam. 
Will share my pieces soon
FURTHER READINGS

Followers of Zia's language Policy & literature festivals ضیاالحق دے لسانی سجن اتے ادبی کانفرنساں

  Followers of Zia's language Policy & literature festivals It was dictator Zia ul Hoq who not only played sectarian card but also d...